Artwork

Content provided by Islampod. All podcast content including episodes, graphics, and podcast descriptions are uploaded and provided directly by Islampod or their podcast platform partner. If you believe someone is using your copyrighted work without your permission, you can follow the process outlined here https://player.fm/legal.
Player FM - Podcast App
Go offline with the Player FM app!

فلسطین پر قبضہ 1967 میں نہیں بلکہ 1948 میں شروع ہوا۔

1:13
 
Share
 
Manage episode 393306885 series 3253429
Content provided by Islampod. All podcast content including episodes, graphics, and podcast descriptions are uploaded and provided directly by Islampod or their podcast platform partner. If you believe someone is using your copyrighted work without your permission, you can follow the process outlined here https://player.fm/legal.

21 دسمبر 2023 کو پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے "جون 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام" کا مطالبہ کیا۔ تاہم، یہودی وجود نے 1948 میں فلسطین پر اپنا قبضہ شروع کیا تھا، اس کے بعد تو اس نے 1967 میں اپنے قبضے کو بڑھایا تھا۔ پس 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک فلسطینی ریاست کا مطالبہ کرنے کا مطلب 1967 سے قبل کے یہودی وجود کے قبضے کو قبول کرنا ہے۔ اسلام فلسطین پر کسی بھی قبضے کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، وَاَخْرِجُوْھُمْ مِّنْ حَیْثُ اَخْرَجُوْکُمْ، ’’اور نکال دو انھیں وہاں سے جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے‘‘۔ ( سورۃ البقرہ،2:191)۔ نبوت کے نقش قدم پر قائم ہونے والی خلافت مقدس سرزمین فلسطین کو مکمل آزاد کرانے کے لیے امت اور اس کی افواج کو متحرک کرنے کو یقینی بنائے گی۔

  continue reading

123 episodes

Artwork
iconShare
 
All episodes

×
 
Loading …

Welcome to Player FM!

Player FM is scanning the web for high-quality podcasts for you to enjoy right now. It's the best podcast app and works on Android, iPhone, and the web. Signup to sync subscriptions across devices.

Quick Reference Guide